کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں آج بڑی کمی ہوئی ہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 128 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 156 ڈالر کی سطح پر آگئی۔
پاکستانکاروبار
سونے کی قیمت میں 12ہزار روپے سے زائد کی بڑی کمی
