پاکستان

ماورا حسین اور امیر گیلانی کے ہاں پہلے بچے کی آمد؟ تصویر نے نئی بحث چھیڑ دی

پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کی سالگرہ کی تصاویر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں کہ وہ اور ان کے شوہر امیر گیلانی مبینہ طور پر اپنے پہلے بچے کو اس دنیا میں لا چکے ہیں۔ History
ماورا حسین نے انسٹاگرام پر اپنی سالگرہ کی مختلف تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں مگر ایک تصویر نے سب کی توجہ حاصل کر لی، جس میں کیک پر ’کیوٹیسٹ ماما‘ لکھا تھا۔
اداکارہ نے بعد میں مذکورہ تصویر ڈیلیٹ کر دی، جس کے بعد مداحوں کی قیاس آرائیاں مزید بڑھ گئیں۔
ماورا حسین اور امیر گیلانی کے ہاں بچے کی پیدائش کی قیاس آرائیاں
سوشل میڈیا صارفین کا خیال ہے کہ جوڑا والدین بن چکا ہے لیکن فی الحال اس حوالے سے باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *