Uncategorized

ڈیوڈ وارنر کا ڈرنک ڈرائیونگ کیس میں ذمہ داری قبول کرنے کا فیصلہ

سڈنی آسٹریلیا کے سٹار کرکٹرڈیوڈ وارنر نے ڈرنک ڈرائیونگ کیس میں ذمہ داری قبول کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

سابق آسٹریلوی کپتان ڈیوڈ وارنز کے وکیل بوبی ہل نے سڈنی کی عدالت میں سماعت کے بعد میڈیا کو بتایا کہ ڈیوڈ وارنر ڈرنک ڈرائیونگ کی ذمہ داری قبول کریں گے۔

یاد رہے کہ ڈیوڈ وارنر پاکستان سپر لیگ 11 میں کراچی کنگز کی جانب سے چھٹی لے کر سڈنی گئے تھے اور انہیں ڈرنک کرکے ڈرائیونگ کرتے ہوئے پولیس نے روکا۔

رپورٹس کے مطابق عدالتی دستاویزات میں یہ بات سامنے آئی کہ ڈیوڈ وارنر کا بلڈ الکوحل لیول قانونی حد سے دو گنا زیادہ پایا گیا تھا۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *