انٹرنیشنل

ایوان بالا نے مفت اور لازمی تعلیم کے ترمیمی بل 2026کی منظوری دیدی

اسلام آباد ایوان بالا نے مفت اور لازمی تعلیم کے ترمیمی بل 2026کی منظوری دیدی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سکولوں کے نصاب میں کمپیوٹر سائنس اور کوڈنگ لازمی مضمون قراردیدیا گیا،سکول طلبا کیلئے پروگرامنگ سیکھنا اب قانونی طور پر لازم ہوگا،سینیٹ سے پاس ہونے والا ترمیمی ایکٹ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *