اسلام آباد جنوبی و وسطی ایشیائی امور کے لیے امریکی معاون وزیر خارجہ پال کپور کی اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی۔
ملاقات کے دوران دونوں جانب سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا، اسحاق ڈار نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے 11 اور 12 اپریل کو پاکستان کے دورے کو سراہا۔
