اسلام آباد رواں مالی سال قلیل مدتی عرصے کے دوران مہنگائی کی شرح بلند رہنے کا امکان ہے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزارت خزانہ کی ماہانہ اقتصادی اپ ڈیٹ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال مہنگائی کی اوسط شرح 7.1 فیصد رہی جو مالی سال 25-2024 میں 4.5 فیصد تھی جب کہ یہی شرح جون میں بڑھ کر 11.1 فیصد ہوگئی۔
