وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے پارلیمنٹ ہائوس کی چھتیں ٹپک پڑیں،عملے نے سینیٹ ہال کے سامنے لابی میں ڈسٹ بن رکھ دی ،چھت ٹپکنے سے فرش پر پانی کھڑا ہونے لگا توسٹاف نے ڈسٹبن رکھ دی، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے چیمبر کی چھت بھی ٹپک پڑی۔
اہم خبر
موسلا دھار بارش، پارلیمنٹ ہاؤس کی چھتیں ٹپکنے لگیں
