پاکستان

اداکارہ رمشا خان کی بہن کا روایت سے ہٹ کر نکاح زیرِ بحث! ’قبول ہے‘ کی جگہ کیا کہا؟

پاکستانی اداکارہ رمشا خان کی بہن علیشا خان کی شادی کی تقریبات سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں لیکن سب سے زیادہ اداکارہ کی بہن کے نکاح کی ویڈیو نے توجہ سمیٹی۔
دن میں ہونے والی نکاح کی تقریب کے دوران معروف شوبز شخصیات نے شرکت کی، وہیں دلہن کی بہن رمشا اور ان کے شوہر اداکار خوشال خان خٹک کی غیر موجودگی سب نے محسوس کی۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *