پاکستانسپورٹس

قومی کرکٹر سلمان علی آغا برمنگھم سے وطن واپس روانہ ہو گئے

BIRMINGHAM: پاکستان کے سینئر بلے باز سلمان علی آغا اسکواڈ کے ساتھ سیریز مکمل ہونے کے بعد چند روز اہلخانہ کے ہمراہ قیام کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے۔ History
سلمان علی آغا قائداعظم ٹرافی میں حصہ لیں گے جبکہ اکتوبر میں ہونے والی ٹرائی نیشن ون ڈے سیریز میں بھی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *