کراچی میں ایم 9 موٹر وے، سہراب گوٹھ، ایم اے جناح روڈ، شاہراہِ قائدین اور راشد منہاس روڈ سے رکاوٹیں ہٹادی گئیں۔
کراچی کے ایم اے جناح روڈ اور صدر پارکنگ پلازا کی سڑک سے کنٹینر مکمل نہ ہٹائے جانے کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔
واضح رہے گزشتہ روز پی ٹی آئی کو شاہراہِ قائدین پر جلسے کی اجازت نہیں ملی تھے جس کے باعث جلسہ منسوخ کر دیا گیا تھا۔
پاکستان
کراچی: گزشتہ رات بند کی گئی متعدد سڑکوں پر ٹریفک بحال
