ایشین گیمز والی بال نے پاکستان نے برانز میڈل جیت لیا۔
ایچی ناگویا میں جاری 20ویں ایشین گیمز والی بال ایونٹ کے تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے چین کو 0-3 سے شکست دی۔ دیسیملبوسات
یہ رواں ایشین گیمز میں پاکستان کا چھٹا برانز میڈل ہے جبکہ پاکستان کرکٹ اور اسکواش میں دو سلور میڈلز بھی جیت چکا ہے۔ دیسیملبوسات
کرکٹ ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کو بھارت جبکہ اسکواش مینز ٹیم ایونٹ کے فائنل میں ملائیشیا کے ہاتھوں شکست ہوئی۔
پاکستانسپورٹس
ایشین گیمز: پاکستان نے والی بال میں برانز میڈل جیت لیا
