بلوچستان

بلوچستان کے 1100 تعلیمی اداروں میں فائبر آپٹک انٹرنیٹ فراہم کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اعلان کیا کہ چھ ماہ کے اندر صوبے بھر کے 1100 سرکاری تعلیمی اداروں کو فائبر آپٹک انٹرنیٹ فراہم کیا جائے گا۔ اس اقدام کا مقصد طلبا کو ڈیجیٹل تعلیم اور جدید تدریسی سہولیات فراہم کرنا ہے، تاکہ تعلیم کے معیار کو بہتر بنایا جا سکے اور طلبا کو جدید تعلیمی وسائل تک رسائی حاصل ہو۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *