انٹرنیشنل

’ہم کسی دھمکی کے آگے نہیں جھکیں گے‘، ایرانی صدر کا امریکا کو دو ٹوک پیغام

تہران ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کسی بھی قسم کی دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکے گا اور اسلامی جمہوریہ کو کوئی بھی خوفزدہ نہیں کر سکتا۔

بدھ کے روز جاری اپنے بیانات اور سوشل میڈیا پیغامات میں ایرانی صدر نے کہا کہ مسلمان صرف اللہ کے سامنے جھکتے ہیں اور کسی بھی طاقت کے دباؤ کو قبول نہیں کرتے۔ انہوں نے امریکی حکام پر زور دیا کہ وہ ایران کو فوجی حملوں کی دھمکیاں دینا بند کریں۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *