پاکستان

لاہور میں گزشتہ روز سے مون سون بارش کا دوسرے سپیل کا سلسلہ جاری

لاہور لاہور میں گزشتہ روز سے مون سون بارش کا دوسرے سپیل کا سلسلہ جاری ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترجمان واسا کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز98ملی میٹر بارش ہوئی،رات کو ایک بار پھر کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی،سب سے زیادہ 42.4ملی میٹر بارش نشترٹاؤن میں ریکارڈ کی گئی۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *