اہم خبر

جوڈیشل کمیشن اجلاس ؛امجد پرویز ، اسد باجوہ، غلام سروراور دیگر کو لاہور ہائیکورٹ کا جج بنانے کی منظوری

لاہور جوڈیشل کمیشن اجلاس میں امجد پرویز ، اسد باجوہ، غلام سرور، شیریں عمران کو لاہور ہائیکورٹ کا جج بنانے کی منظوری دیدی گئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کااجلاس ہوا ،فرہاد علی شاہ ،امجد پرویز ، اسد باجوہ،عثمان غنی راشد چیمہ، منور دوگل، امیر عجم ملک کو لاہور ہائیکورٹ کا جج بنانےکی منظوری دی گئی۔

اجلاس میں غلام سرور، شیریں عمران،خالد ابن عزیز، اجمل خان کوبھی لاہور ہائیکورٹ کا جج بنانے کی منظوری دی گئی۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *