یف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل نے بلوچستان ہائی کورٹ کے لئے3 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ تعینات ہونے والے ججز میں سابق صدر سپریم کورٹ ایسوسی ایشن میاں محمد رائوف عطا، عبدالقیوم لہڑی اور اللہ دادروشن شامل ہیں
اہم خبر
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: محمد رئوف عطا، عبدالقیوم لہڑی اور اللہ داد روشان کی ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججز تعیناتی کی منظوری
