پاکستان

2030 تک پاکستان کی آبادی 30 کروڑ تک پہنچنے کا امکان

اسلام آباد سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اگر موجودہ رفتار برقرار رہی تو 2030 تک پاکستان کی آبادی 30 کروڑ سے تجاوز کر جائے گی، جبکہ 2050 تک ملکی آبادی 39 کروڑ تک پہنچنے کا امکان ہے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *