پاکستان

نہیں ہو سکتا کہ آپ جنوبی پنجاب کارڈ کھیلیں اور سندھ میں انتظامی یونٹس نہیں بن سکتے: عظمیٰ بخاری

لاہور وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ہم پیپلز پارٹی کی کارکردگی پوچھتے ہیں تو وہ چھپاتے پھرتے ہیں۔

روزنامہ جنگ کے مطابق عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے کراچی کے لوگوں کو ٹینکر مافیا کے حوالے کیا ہوا ہے، جبکہ وفاق کے خلاف جھوٹا بیانیہ بنایا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پچھلے سیلاب میں بلاول بھٹو نے مشورہ دیا تھا کہ خیرات مانگنے نکل جائیں، وزیرِاعلیٰ پنجاب نے اپنے وسائل سے سیلاب میں کام کروایا، وفاق نے کوئی سپورٹ نہیں دی۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *