پاکستان

خیبرپختونخوا حکومت عمران خان کرکٹ سٹیڈیم پی سی بی کو دینے کیلیے تیار

پشاور خیبرپختونخوا حکومت پشاور میں واقع عمران خان کرکٹ سٹیڈیم پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو دینے کیلئے تیار ہے۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان رابطوں کا سلسلہ جاری ہے اور شرائط طے کرنے کیلئے مذاکرات کے دو دور ہوچکے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت قذافی سٹیڈیم اور نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کے پی سی بی سے معاہدے کا بھی جائزہ لے رہی ہے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *