پاکستان

شام تک رپورٹ دی جائے کہ کس سینیٹر کے سگریٹ پکڑے گئے ہیں،سیف اللہ ابڑو

اسلام آباد سینیٹ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں چیئرمین کمیٹی سیف اللہ ابڑو نے کہاکہ شام تک رپورٹ دی جائےکہ کس سینیٹر کے سگریٹ ہیں،کسی کے اکاؤنٹ میں 90ارب آئیں تو ایف بی آر آنکھیں بند کر لیتا ہے،سینیٹرز کی پگڑی کیوں اچھالی جاتی ہے، ایسا نہیں چلے گا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سیف اللہ ابڑو کی زیرصدارت سینیٹ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا،اجلاس میں سگریٹ سمگلنگ کے معامے پر ارکان میں بحث ہوئی۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *