پاکستان

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش، گرمی اورحبس کا زور ٹوٹ گیا

لاہور لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی اورحبس کا زور ٹوٹ گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور کے علاقوں ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی، لکشمی چوک اور اطراف میں بارش شروع ہو گئی، گلبرگ، مسلم ٹاؤن اور سمن آباد کے علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *