پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ایم ٹیگ کے بغیراضافی ٹال ٹیکس وصولی روکنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم ٹیگ کے بغیراضافی ٹال ٹیکس وصولی روکنے کے حکم میں توسیع کردی۔

نجی ٹی وی چینل’’ دنیا نیوز‘‘ کے مطابق این ایچ اے نے پیراوائز کمنٹس عدالت میں جمع کرا دیئے،عدالت نے این ایچ اے کو اضافی وصولیوں سے روکنے کے حکم میں توسیع کردی۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *