پاکستان

انتخابات میں کامیابی آزاد کشمیر کے عوام کا مسلم لیگ (ن) کی پالیسیوں پر اعتماد کا ثبوت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔

نجی ٹی وی چینل’’ ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں برتری پر وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف اور کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ کامیابی کا یہ تسلسل قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کی پوری ٹیم کی محنت کا ثمر ہے ۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *