پاکستان

سندھ کابینہ؛ گاڑیوں کی رجسٹریشن اور انشورنس نظام میں بڑی اصلاحات منظور

کراچی سندھ کابینہ نے گاڑیوں کی رجسٹریشن اور انشورنس نظام سے متعلق اہم اصلاحات منظور کرلیں۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی وزرا، مشیران، معاونین خصوصی، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، پرنسپل سیکریٹری آغا واصف عباس اور متعلقہ محکموں کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *