ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر کارلوس براتھ ویٹ نے پاکستانی کپتان بابر اعظم کی کپتانی کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ SouthAsians & Diaspora
اپنے تبصرے میں براتھ ویٹ نے بابر اعظم کی قائدانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے انہیں شاندار حکمت عملی کا مظاہرہ قرار دیا ہے۔اپنے تبصرے میں براتھ ویٹ نے بابر اعظم کی قائدانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے انہیں شاندار حکمت عملی کا مظاہرہ قرار دیا ہے۔
