پاکستان

پنجاب کابینہ نے بلدیاتی انتخابات، گندم خریداری اور ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بلدیاتی انتخابات، گندم خریداری، صحت، تعلیم، ٹرانسپورٹ، مقامی حکومتوں اور مختلف ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اہم فیصلوں کی منظوری دے دی گئی۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *