اہم خبر

لاہور میں لرزہ خیز واردات؛ ہمسائے نے پڑوسی کو گلا کاٹ کر قتل کر دیا

لاہور: شاہدرہ ٹاؤن میں ہمسائے نے نامعلوم وجوہات پر پڑوسی کی گردن کاٹ کر قتل کر دیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت حامد کے نام سے ہوئی، ملزم صفدر واردات کے بعد فرار ہوگیا۔
ریسکیو 1122 ایمبولینس کے ذریعے مقتول کی لاش مردہ منتقل کر دی گئی، پولیس اور فرانزک ٹیموں نے شواہد اکھٹے کر لیے۔
پولیس کے مطابق ملزم واردات کرکے فرار ہوگیا جس کی گرفتاری کے لیے کارروائی کی جا رہی ہ

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *