اہم خبربلوچستان

ترقیاتی منصوبوں، معدنیات اور امن و امان پر بلوچستان حکومت کی اہم بریفنگز

کوئٹہ: وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ بلوچستان میں صوبے کے سماجی و اقتصادی شعبوں، معدنیات و کان کنی اور امن و امان کی صورتحال سے متعلق اہم بریفنگز کا انعقاد کیا گیا، جس میں صوبائی حکومت کی حکمتِ عملی، جاری ترقیاتی منصوبوں، گورننس، معدنی وسائل کے موثر استعمال اور امن حکومتی حکمتِ عملی پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی۔ حکام نے گورننس، سروس ڈیلیوری، ترقی و امان کی بہتری کے لیے کیے جانے والے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ وزارتِ منصوبہ بندی و ترقی بلوچستان کی جانب سے دی جانے والی بریفنگ میں صوبے کے سماجی و اقتصادی شعبوں سے متعلق حکومتی حکمتِ عملی پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی۔ حکام نے گورننس، سروس ڈیلیوری، ترقیاتی فنڈز کے مو¿ثر استعمال اور جاری منصوبوں کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیے کیے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا۔ بریفنگ کے دوران ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت، عوامی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے وسائل کے استعمال اور صوبے میں معدنیات و وسائل بلوچستان کی بریفنگ میں صوبے میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے کی وسیع استعداد، جاری منصوبوں اور مستقبل کے امکانات سے متعلق تفصیلات پیش کی گئیں۔ حکام نے بتایا کہ معدنی شعب سروس ڈیلیوری بہتر بنانے کے مختلف پہلوو¿ں کا بھی جائزہ لیا گیا۔ وزارتِ معدنیات و وسائل بلوچستان کی بریفنگ میں صوبے میں معدنیات اور کان کنی کے شعبے کی وسیع استعداد، جاری منصوبوں اور مستقبل کے امکانات سے متعلق تفصیلات پیش کی گئیں۔ حکام نے بتایا کہ معدنی شعبے کی ترقی کے ذریعے بلوچستان کے عوام کو معاشی اور دیگر فوائد پہنچانے کے لیے مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ بریفنگ میں اس امر پر بھی زور دیا گیا کہ صوبے کے معدنی وسائل کو مو¿ثر اور شفاف انداز میں بروئے کار لاتے ہوئے مقامی معیشت کو مضبوط، روزگار کے مواقع میں اضافہ اور عوام کو معد امور کی جانب سے امن و امان کی صورتحال اور اسے مزید بہتر بنانے کے لیے کیے گئے اقدامات پر بھی تفصیلی بریف والی پیش رفت سے بھی آگاہ کیا گیا۔ امن و امان کے لیے ادارہ جاتی استعداد بڑھانے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان رابطہ مزید مو¿ثر بنانے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیانی دولت کے ثمرات میں زیادہ سے زیادہ حصہ دار بنایا جائے۔ وزارتِ داخلہ و قبائلی امور کی جانب سے امن و امان کی صورتحال اور اسے مزید بہتر بنانے کے لیے کیے گئے اقدامات پر بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر پروونشل ایکشن پلان، پولیس اصلاحات اور لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرنے سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارتِ داخلہ کی بریفنگ میں سیف سٹی منصوبے، قانون سازی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان مو¿ثر ہم آہنگی کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت سے بھی آگاہ کیا گیا۔ امن و امان کے لیے ادارہ جاتی استعداد بڑھانے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان رابطہ مزید مو¿ثر بنانے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ وزارتی بریفنگز کے بعد وزیراعلیٰ بلوچستان کے ساتھ تفصیلی سوال و جواب کا سیشن بھی منعقد ہوا۔ وزیراعلیٰ نے شرکاءکی جانب سے اٹھائے گئے مختلف سوالات کے جوابات دیے اور صوبے کے سماجی، معاشی، معدنیاتی اور امن حصول، عوامی خدمات میں بہتری، معدنی وسائل سے صوبے کو زیادہ و امان سے متعلق امور پر اپنا مو¿قف پیش کیا۔بریفنگز میں صوبائی ترقی کے اہداف کے حصول، عوامی خدمات میں بہتری، معدنی وسائل سے صوبے کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچانے اور امن و امان کے نظام کو مزید مو¿ثر بنانے کے لیے جاری اقدامات کا جائزہ لیا گیا

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *