گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )گوجرانوالہ کی سینٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ کو گرفتار کرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔
’’جنگ ‘‘ کے مطابق اینٹی کرپشن حکام کے مطابق سپرنٹنڈنٹ جیل پر کرپشن کے الزامات ہیں۔
اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ اظہر چیمہ کو گرفتار کرنے کے بعد کچھ دیر میں عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
اہم خبر
گوجرانوالہ سینٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ گرفتار
