پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنے کرکٹ کیریئر کے دوران بالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی مگر انہوں نے فلمی دنیا میں قدم نہ رکھنے کا فیصلہ کیا۔ تاریخیکتب اور دستاویزی فلمیں دریافت کرنا
شعیب اختر نے تابش ہاشمی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایک وقت میں انہوں نے اداکاری کے بارے میں سنجیدگی سے سوچا تھا اور انہیں عمران ہاشمی کی مشہور فلم ’گینگسٹر‘ میں بھی ایک کردار کی پیشکش کی گئی تھی۔
پاکستان
شعیب اختر کو بالی ووڈ میں اداکاری کی آفر ہوئی تھی، کرکٹر نے انکار کیوں کیا؟
