اسلام آ باد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کےدرمیان 7 ارب ڈالرز سے زائد کے توسیعی فنڈ فیسلیٹی پروگرام کے چوتھے جائزے اور ایک ارب 40 کروڑ ڈالرزکے موسمیاتی تبدیلیوں سےمتعلق آر ایس ایف پروگرام کےتیسرےجائزےکے لیے بیک وقت مذاکرات ہوں گے۔
مذاکرات میں گزشتہ مالی سال کی دوسری ششماہی جنوری تا جون 2026 کی کارکردگی کاجائزہ لیا جائے گا۔
پاکستانکاروبار
7 ارب ڈالر توسیعی فنڈز کا معاملہ: آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات اسی ماہ ہونے کا امکان
