کوئٹہ : بلوچستان کے شہریوں کی بڑی تعداد نے نئے صوبوں کے قیام کو علاقائی ترقی، عوامی سہولیات میں بہتری اور ایک بااختیار مستقبل کا موثر ذریعہ قرار دیا ہے۔ شہریوں کے مطابق نئے انتظامی یونٹس بننے سے دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں ترقی کا عمل تیز ہوگا، مسائل کے بروقت حل میں مدد ملے گی اور حکومتی سہولیات تک عوام کی رسائی آسان ہو جائے گی۔ عوام کا یہ بھی ماننا ہے کہ متوازن علاقائی ترقی اور بہتر حکمرانی کے فروغ سے صوبے اور ملک میں امن و امان کے قیام اور بدامنی کے خاتمے میں بھی نمایاں مدد مل سکتی ہے
اہم خبربلوچستان
بلوچستان کے عوام کا نئے صوبوں کے قیام کی حمایت کا اعلان
