پاکستانکاروبار

جولائی تا دسمبر 2025 سرکاری اداروں کا خسارہ 342 ارب 80 کروڑ روپے رہا

اسلام آباد: جولائی تا دسمبر 2025 سرکاری اداروں کا خسارہ 342 ارب 80 کروڑ روپے رہا۔
این ایچ اے 124 ارب 70کروڑروپے خسارے کیساتھ سرفہرست رہا۔
حکومت نے خسارے میں جانے والے سرکاری ملکیتی اداروں کو 804 ارب روپے کی مالی سپورٹ کی جو گزشتہ عرصے کے مقا بلے میں 31فیصد زیادہ ہے۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال پہلی ششمائی میں 23سرکاری ملکیتی اداروں( ایس او ایز) کا اوسط خسارہ 342 ارب 80کروڑ روپے رہا۔
دوسری جانب آئل اینڈ گیس ڈویلمپنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کا 73 ارب منافع کیساتھ پہلا نمبر ہے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *