پاکستان

راولپنڈی؛ برطرفیوں کیخلاف ملازمین کااحتجاج، میٹرو سروس بندکردی

راولپنڈی برطرفیوں کیخلاف ملازمین نے احتجاج راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بند کردی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق میٹروبس ملازمین کی برطرفیوں کے خلاف احتجاج میں خواتین بھی شریک ہیں۔

مظاہرین کاکہناتھا کہ 200ملازمین کو بغیر نوٹس نوکریوں سے نکالا گیا، ملازمین کو 2ماہ کی تنخواہ بھی ادا نہیں کی گئیں،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز معاملے کا نوٹس لیں۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *