اسلام آباد وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔
وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ پر 3چھٹیوں کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق 26سے 28مئی تک چھٹیاں ہوں گی۔