انٹرنیشنل

سعودی عرب کے 3ارب ڈالر کے ڈیپازٹ اور بانڈز نے پاکستان کی بیرونی فنڈنگ میں اضافہ کردیا

اسلام آباد سعودی عرب کے3ارب ڈالرزڈپازٹ اوربانڈنےپاکستان کی بیرونی فنڈنگ میں بڑااضافہ کردیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستان کی بیرونی فنڈنگ پر وزارت اقتصادی امور نے تازہ رپورٹ جاری کردی ۔ اپریل2026میں سالانہ بنیادوں پر بیرونی فنڈنگ میں 676فیصد کا بڑااضافہ سامنے آیا ہے ۔ رواں مالی سال کے پہلے10ماہ میں بیرونی فنڈنگ میں82فیصدکا اضافہ ہوا۔ جولائی 2025تااپریل2026میں11ارب 7کروڑ ڈالرز کی بیرونی فنڈنگ ملی۔ گزشتہ سال اسی مدت کے دوران بیرونی فنڈنگ6ارب9کروڑ ڈالرز تھی۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *