پاکستان

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4.8ریکارڈکی گئی جبکہ زلزلے کا مرکزکوہ ہندوکش کا پہاری سلسلہ تھا۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں ، دکانوں اور دفاتر سے باہر نکل آئے

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *