پاکستان

وفاقی تعلیمی بورڈ کا نہم و دہم کے نتائج کا اعلان، لڑکیوں نے میدان مار لیا

اسلام آباد وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ امتحانات برائے سال 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا، 10 میں سے 7 ٹاپ پوزیشن طالبات نے حاصل کیں جبکہ وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کا کوئی بھی طالبعلم پوزیشن حاصل نہ سکا۔نتائج کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی تھے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *