انٹرنیشنل

سعودی عرب کی عراق میں جوابی دفاعی کارروائی، اپنی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، وزارت خارجہ

ریاض سعودی وزارتِ خارجہ نے واضح کیا ہے کہ عراق میں مخصوص اہداف پر سعودی مسلح افواج کی کارروائی بین الاقوامی قانون کے مطابق حقِ دفاعِ خود کے تحت کی گئی جبکہ سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ کشیدگی نہیں چاہتا لیکن اپنی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔

سعودی وزارتِ خارجہ کے مطابق ایران کی حمایت یافتہ ملیشیاؤں نے عراق سے ڈرون حملوں کے ذریعے مملکت کی تیل تنصیبات کو نشانہ بنایا، جس کے بعد سعودی مسلح افواج نے امریکی سینٹرل کمانڈ کے تعاون سے عراق میں ان مخصوص اہداف پر کارروائی کی جو ان حملوں سے منسلک تھے

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *