واشنگٹن عراق میں ایران نواز گروپوں کے خلاف امریکا اور سعودی عرب کے مشترکہ فضائی حملوں کے بعد سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے وائٹ ہاؤس میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ہنگامی ملاقات کی۔
انٹرنیشنل
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
