ہمبنٹوٹا سری لنکا ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
دمبولا میں کھیلے گئے میچ میں میزبان سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تو پاکستان نے جارحانہ کھیلتے ہوئے 66 رنز کی اوپننگ شراکت قائم کی۔کپتان منیبہ علی 24 گیندوں پر 9 چوکوں کی مدد سے 42 رنز بناکر آؤٹ ہوئیں۔
دوسری وکٹ پر ایمان نصیر نے شوال ذولفقار کے ساتھ 61 رنز کی شراکت قائم کرکے سکور 127 رنز تک پہنچا دیا۔
انٹرنیشنل
ویمنز ٹی ٹوئنٹی: ایمیشا دلانی کی ناقابل شکست سنچری، پاکستان کو شکست
