پاکستان

میں وادی کشمیر کو جنتِ بینظیر بنانا چاہتا ہوں: بلاول بھٹو زرداری

کراچی چیئرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ میں وادی کشمیر کو جنتِ بینظیر بنانا چاہتا ہوں، جنتِ بینظیر محض ایک نعرہ نہیں بلکہ اس کا مطلب ایک ایسا کشمیر ہے جہاں امن، انصاف اور خوشحالی ہو۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کشمیری عوام کیلئے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں وادی کشمیر کو جنتِ بینظیر بنانا چاہتا ہوں، جنتِ بینظیر محض ایک نعرہ نہیں بلکہ اس کا مطلب ایک ایسا کشمیر ہے جہاں امن، انصاف اور خوشحالی ہو، جہاں کشمیر کے وسائل پر پہلا حق کشمیر کے عوام کا ہو۔ہر نوجوان کو روزگار ملےاور کشمیر کا فیصلہ کشمیر کے عوام خود کریں۔میرا یہ خواب ’’حق حاکمیت، حق ملکیت اور حق روزگار‘‘ کے تین حقوق کی بنیادوں پر کھڑا ہے، دو اگست کو تیر پر مہر

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *