انٹرنیشنل

اٹلی کی وزیراعظم جورجیا میلونی کا اسپین کو شینگن سے معطل کرنے کا مطالبہ

میڈرڈ اٹلی کی وزیراعظم جورجیا میلونی نے اسپین کے خودمختار شہر سیوطہ (Ceuta) میں مراکش سے ہزاروں غیر قانونی تارکینِ وطن کے داخل ہونے کے بعد اسپین کو یورپی یونین کے ویزا فری شینگن زون سے معطل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ میلونی کا کہنا ہے کہ اگر کوئی رکن ملک یورپی یونین کی بیرونی سرحدوں کے تحفظ میں ناکام رہتا ہے تو اس کے نتائج پورے شینگن علاقے کو بھگتنا پڑتے ہیں، اس لیے یورپی یونین کو فوری اور سخت اقدامات کرنے چاہییں۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *