پاکستان

عروہ حسین کے ماڈرن لک پر صارفین کے دلچسپ تبصرے

کراچی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عروہ حسین ایک بار پھر اپنے لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

روزنامہ جنگ کے مطابق عروہ حسین نے حال ہی میں ساتھی اداکار احسن خان کے ساتھ ایک تقریب میں شرکت کی۔انہوں نے اس تقریب میں شرکت کے لیے مغربی طرز کے لباس کا انتخاب کیا۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *