پاکستان

راجن پور: 15 کلو کی بکری 18 لاکھ روپے میں فروخت

راجن پور راجن پور میں 15 کلو گرام وزنی شیری نسل کی ٹیڈی بکری اپنی خوبصورتی، منفرد رنگت اور اعلیٰ نسل کے باعث 18 لاکھ روپے میں فروخت کر دی گئی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق فروخت کرنے والے شخص کے مطابق یہ بکری اپنی نسل اور جسمانی خصوصیات کی وجہ سے انتہائی نایاب ہے، اسی لیے اس کی قیمت ابھی بھی غیر معمولی رکھی گئی۔

شیری نسل کی ٹیڈی بکری اپنی خوبصورتی، منفرد رنگت اور اعلیٰ نسل کے باعث نایاب ہے، اسی لیے اس کی قیمت بھی غیر معمولی رکھی گئی۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *