پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کا چہرہ دنیا بھر میں بہتر کر دیا؛ معاون خصوصی سلمیٰ بٹ

لاہور چیمبر آف فوڈ اینڈ ایگریکلچر پاکستان کے زیرِ اہتمام کسان کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے کسانوں اور زرعی نمائندگان نے شرکت کی۔

کنونشن میں سلمیٰ بٹ، معاون خصوصی وزیرِاعلیٰ پنجاب ، میاں محمد اجمل، چیئرمین پاکستان بورڈ، چیمبر آف فوڈ اینڈ ایگریکلچر پاکستان، شوکت علی چدھڑ، صدر چیمبر آف فوڈ اینڈ ایگریکلچر پاکستان، مقبول احمد جٹ، چیئرمین کسان بورڈ لاہور، اور سید عامر شاہ وائس چئیرمین چیمبر آف فوڈ اینڈ ایگری کلچر پنجاب سمیت ملک بھر سے کسانوں اور زرعی نمائندگان نے شرکت کی۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *