انٹرنیشنل

مجھے بدنام کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی‘، اہلیہ کے الزامات پر گووندا کا سخت ردعمل

بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا نے اہلیہ کے حالیہ الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے انہیں اپنے خلاف بیانات دینے سے باز رہنے کی درخواست کر دی۔
گووندا نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے سنیتا آہوجا کی جانب سے کیے جانے والے مختلف دعوؤں اور اپنی نئی فلم سے متعلق تنقید کا جواب دیا۔
گووندا نے کہا کہ ’’جب تم اپنے شوز پر کام کر رہی تھی تو میں نے تمہاری حمایت کی، تم نے بیٹی ٹینا کے ذریعے بھی مجھے اپنے پروگرامز میں شرکت کے لیے کہا تھا۔‘‘

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *