بائرن میونخ نے آر بی لائپزگ کو 1-3 سے شکست دے دی تاہم میچ کے دوران جرمن اسٹار جمال موسیالا کے اچانک گرنے سے سب کی توجہ ان کی جانب ہوگئی۔
متبادل کے طور پر میدان میں آنے والے موسیالا نے تقریباً 15 منٹ بعد اچانک گر پڑے جس پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑی اور اسٹاف تشویش میں مبتلا ہوگئے۔
واقعے سے کچھ دیر قبل موسیالا نے 81ویں منٹ میں گول کرکے بائرن میونخ کے شائقین کو خوش کردیا تھا تاہم اس کے فوراً بعد انہیں میدان میں طبی امداد کی ضرورت پڑ گئی۔
بعد ازاں وہ اپنے قدموں پر چل کر میدان سے گئے۔
انٹرنیشنلسپورٹس
بائرن میونخ کے جمال موسیالا میچ کے دوران اچانک گر پڑے، ویڈیو وائرل
