کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی شہرت یافتہ نامور پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان نے لیجنڈری قوال نصرت فتح علی خان کو ان کی برسی کے موقع پر خراجِ عقیدت پیش کیا جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق نصرت فتح علی خان کو دنیا سے رخصت ہوئے تین دہائیاں گزر چکی ہیں تاہم ان کی آواز اور فن آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہے۔
ان کی برسی کے موقع پر راحت فتح علی خان اور ان کے بیٹے شاہ زمان علی خان نے نصرت فتح علی خان کی آخری آرام گاہ پر حاضری دی۔
پاکستان
راحت فتح کی نصرت فتح علی خان کی آخری آرام گاہ پر پرفارمنس کی ویڈیو وائرل، گلوکار پر سخت تنقید
