انٹرنیشنلاہم خبر

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت میں تقریباً 14 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 104.4 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔

اسی طرح برینٹ خام تیل کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور 16 فیصد اضافے کے بعد اس کی قیمت 107.6 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں مجموعی طور پر خام تیل کی قیمتوں میں 23 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *